ٹوٹ کے چاہنے والے

Poet: UA By: UA, Lahore

ٹوٹ کے چاہنے والے
ٹوٹ ہی جایا کرتے ہیں

ساتھ نبھانے والے
ٹھوکر کھایا کرتے ہیں

الفت جتانے والے
تنہا رہ جایا کرتے ہیں

ٹوٹ کے چاہنے والے
ٹوٹ ہی جایا کرتے ہیں

Rate it:
Views: 447
04 Dec, 2016