پاؤں سے چھالے نہ گیے
Poet: R.K Jazeb By: R.K Jazeb, Jeddahغم کی اس دھوپ میں پاؤں سے چھالے نہ گئے
زخم جو آنکھوں میں چبھے تھے وہ نکالے نہ گئے
کروٹیں بدلتی ھوئی رات میں تنہا ہی رھے ہیں اکثر
دل پہ جو داغ لگے تھے وہ ھم سے سنمبھالے نہ گئے
درد کے اس شور میں پنہاں تھیں سسکیاں میری
ذھن پہ جو خوف نے لگائے تھے وہ جالے نہ گئے
More Sad Poetry






