پاس نہیں جب ہوتے تب بھی تم سے مخاطب ہوتا ہوں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistan

پاس نہیں جب ہوتے تب بھی تم سے مخاطب ہوتا ہوں
آنکھوں سے پانی جاتا ہے یا سچ مچ میں روتا ہوں

چلے گئے تم کب سے،لیکن اب بھی سونی راتوں میں
آدھے سے بھی کم بستر میں سمٹ سمٹ کر سوتا ہوں

Rate it:
Views: 474
12 Feb, 2013