پانی میں آگ
Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oportoکفر اس دل سے مٹا کے آئی ہوں
خط اس کے پانی میں بہا کے آئی ہوں
کوئی پڑھ نہ لے اس بے وفا کی یادوں کو
اس لئے پانی میں بھی آگ لگا کر آئی ہوں
More Sad Poetry
کفر اس دل سے مٹا کے آئی ہوں
خط اس کے پانی میں بہا کے آئی ہوں
کوئی پڑھ نہ لے اس بے وفا کی یادوں کو
اس لئے پانی میں بھی آگ لگا کر آئی ہوں