پانی ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

تم نےجگہ سےاپنی بےجگہ کردی ہر چیز
ملک پاکستان کو اپنی جگہ رہنے کہاں دیا

پانی جوان میں بہتا تھارکوا دیا تم نے ہی
اپنی راہ پر دریاؤں کو بھی بہنے کہاں دیا

Rate it:
Views: 511
08 Aug, 2015
More Political Poetry