پتھروں کا شہر

Poet: S.M Akhtar Malik By: S.M Akhtar Malik, Allu wali piplan(Mianwali)

 کس نے دی ہے سدا پتھروں کے شہر میں
شیشے کا نہ گھر بنا پتھروں کے شہر میں

پتھروں کے شہر میں پیار کرنا جرم ہے
یہ کسی نے لکھ دیا پتھروں کے شھر میں

بو چرا کے لے گئی مرمریں بدن کی وہ
سوچ میں تھی گم ہوا پتھروں کے شہر میں

بے نقاب ہو کے اختر سحر سے مل
طوطے ہاتھ کے اڑا پتھروں کے شھر میں

Rate it:
Views: 756
05 Mar, 2011