پتھروں کی پوجا میں بڑے دکھ جھیلے ہیں
Poet: Shabeeb Hashmi By: Shabeeb Hashmi, KSAوقت کی روانی میں زندگی کے میلے ہیں
بخت کی گرانی میں خواہشوں کے ریلے ہیں
ہجر کے سمندر میں تنہائیوں کے جزیروں میں
سخت لا مکانی تھی اور ھم رھے اکیلے ہیں
آنکھوں کے دریچؤں میں شکستگی کا سایہ ھے
سخت بے زمینی میں وقت کے جھمیلے ہیں
صنم جو تراشا تھا خود اپنے ھاتھوں سے
پتھروں کی پوجا میں بڑے دکھ جھیلے ہیں
More Sad Poetry






