پتھر کو مسیحا بنانے کا گناہ کیا
Poet: maria ghouri By: maria ghouri, haroonabadپتھر کو مسیحا بنانے کا گناہ کیا
جانے انجانے دل لگانے کا گناہ کیا
وہ نا سمجھ سکا مرے جذبات کی حالت
اسے محبت کا طبیب بنانے کا گناہ کیا
اے دل اسے چاہنا اب چھوڑ دے
مر گئے ہم جب اسے بھلانے کا گناہ کیا
یہ دنیا کیا دے سکتی ہے فقط رسوائی کے
لوگو! سے ہمدردی جتانے کا گناہ کیا
اسے کہا اپنا لو مجھے ہمیشہ کے لیے جاناں
مراسم توڑ گیا فقط اتنا کہنے کا گناہ کیا
More Sad Poetry






