پرندے

Poet: Arooj Fatima(Lucky) By: Arooj Fatima(Lucky) , K.S.A

آخر پرندے
کیوں قید
کرتے ہیں لوگ
بے زبانوں کی
آہوں سے
کیوں نہیں
ڈرتے ہیں لوگ

Rate it:
Views: 470
03 Sep, 2013