پشیماں
Poet: Muhammad Jawad Shayeq By: Muhammad Jawad Shayeq, Londonآج پھر جھانکا گریباں میں اپنے
آج پھر میں نظر اٹھا نہ سکا
تیری رحمت نے جو ڈھانپا دامن میرا
اشکوں کو چھپاتے بھی چھپا نہ سکا
More Life Poetry
آج پھر جھانکا گریباں میں اپنے
آج پھر میں نظر اٹھا نہ سکا
تیری رحمت نے جو ڈھانپا دامن میرا
اشکوں کو چھپاتے بھی چھپا نہ سکا