پونچھ کر میرے آنسو کہا تنہائی نے
Poet: Roshani By: Roshani, U.A.Eپونچھ کر میرے آنسو کہا تنہائی نے
کس قدر چوٹ کھائی ہے شوق آشنائی میں
اب لوٹ چلو تم اپنے ویرانے کی جانب
درد دل سکون دے گا اکیلے میں تنہائی میں
More Sad Poetry
پونچھ کر میرے آنسو کہا تنہائی نے
کس قدر چوٹ کھائی ہے شوق آشنائی میں
اب لوٹ چلو تم اپنے ویرانے کی جانب
درد دل سکون دے گا اکیلے میں تنہائی میں