Add Poetry

پوچھ مجھ سے میری مسافتوں کی قیمت

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

پوچھ مجھ سے میری مسافتوں کی قیمت
عمر چکاتے گزری ہے چاہتوں کی قیمت

مدتوں عادی بنا کے مجھ کو آج
چلا ہے لگا کر رفاقتوں کی قیمت

لمحہ لمحہ وفا کا میری امتحاں رہ
رہے جان و دل مانگتے صداقتوں کی قیمت

یادیں تنہائیاں اور عمر ء عزیز میری،‏
کتنی کٹھن رہی امانتوں کی قیمت.‏

رنجشیں بھلا کر لوٹ آئیں تو اچھا ہے
رکتھتے کہاں ہیں خود میں فراقتوں کی قیمت

ہو جاؤ گے مفلس چکا پاؤ گے کہاں،‏
انمول ہے بہت میری چاہتوں کی قیمت.‏

جان و دل بیچیں یا مر جائیں عنبر،‏
بتا کیا ہے تیری قرابتوں کی قیمت.‏‎
 

Rate it:
Views: 677
30 Oct, 2015
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets