پوچھ نہ تیری یاد نے

Poet: Me By: Faraz, Lahore
Pooch Na Teri Yaad Ne

پوچھ نہ تیری یاد نے مجھے کیسے کیسے ستا دیا
کبھی خلوتوں میں ہنسا دیا کبھی محفلوں میں رلا دیا
کبھی یوں ہوا تیری یاد میں میری نماز بھی قضا ہوئی
کبھی یوں ہوا تیری یاد نے مجھے میرے رب سے ملا دیا

Rate it:
Views: 1143
17 Nov, 2007
More Sad Poetry