پھر آنکھیں دکھانے لگے
Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi تم ہی ہم سے کل تک مدد مانگتے تھے
اب آنکھیں دکھاتے ہو سرکار بن کر
ہماری وفائوں پہ شک کی نظر ہے
غنیمت ہو گر تم جیو یار بن کر
نوٹ:- یہ قطعہ چچا سام کے لئے تحریر کیا ہے اس لئے کہ
ہماری معافی کو کمزوری سمجھتے ہوئے اس نے ڈرون حملہ
کر کے پاکستان کے بے گناہ مسلمانوں کو پھر شہید کرنا شروع
کر دیا ہے- ٦ جولائی ٢٠١٢ کو وحشیانہ ڈرون حملے میں ٢٦
مسلمان شہید ہوئے جبکہ صرف ٢ دن قبل ہی نیٹو سپلائی دوبارہ
بحال کر دیا گیا تھا۔
More Forgiveness Poetry






