پھر اسے بھول جانے کا سوچتے ہیں
Poet: اسد رضا۔۔ By: ASAD, MPK پھر اسے بھول جانے کا سوچتے ہیں
دل کے آزار بڑھانے کا سوچتے ہیں
اپنی بربادی کا خود سامان کر کے
خود کے لیے تباہی لانے کا سوچتے ہیں
آہ کتنے پاگل ہیں اسد ناداں ہیں ہم
جو خود ایذاء پہچانے کا سوچتے ہیں
More Sad Poetry






