Add Poetry

پھر بھی کیوں ادھوری ہے اپنی داستان

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), K.S.A

میں آزمائش کے کس مقام پر کھڑی ہوں
جانے دوں تو جان جائے، روکوں تو ایمان

وہ بے خبر اپنی دنیا میں مگھن کہاں جا رہا ہے
میرا دل ٹکرے ٹکرے پھر بھی ہو رہا ہے مہربان

کیا وہ مجبور ہے جو اب بھی کچھ بولتا نہیں مجھے
محبت جب دنوں نے کی پھر میرے کیوں ہے امحتان

آسمان کو دیکھ کر آج خدا کو پکارا بہت میں نے
جب سونپا تھا ُاسے پھر دل کیوں ہے پریشان

نہیں ہے تمناء مجھے اس جہاں کی لیکن
بس کی خاطر مچل رہے ہیں ارمان

دعائیں ، وظفیے ، سب کر لیے ُاسے پانے کے لیے
پھر بھی کیوں ادھوری ہے اپنی داستان

Rate it:
Views: 535
16 May, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Gham Gham
Shahid
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets