Add Poetry

پھر دل نے کہا تجھے مانگوں خدا سے

Poet: By: faisal baloch , hub chowki

پھر دل نے کہا تجھے مانگوں خدا سے
پھر آنکھوں نے تیری دید کی چاھت کی ہے

پھر آج برس گئی آنکھیں یاد میں تیری
پھر نیند نے آنکھوں سے شکایت کی ہے

پھر لہجے میں دکھ آن سمٹا ہے
پھر آنسوؤں نے آنکھوں سے بغاوت کی ہے

پھر وہ تیرا ساتھ یاد آ گیا
پھر دل نے محسوس تیری ضرورت کی ہے

تیرے دکھ تیری یاد سینے سے لگا کر
بہت ٹوٹ کر میں نے تجھ سے محبت کی ہے

Rate it:
Views: 530
08 Dec, 2010
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets