پھر ہر اک آنکھ سے آنسو ٹپکے

PoetHafeez Javed Submitted byMuhammad Hafeez Javed
Text size

پھر ہر اک آنکھ سے آنسو ٹپکے
پھر وُہی قتل و غارت کا منظر اُبھرا

وُہی چاقو، وُہی تازیانے، وُہی زخم
اور نقش وطن ہونے لگا سب دھندلا

آدمیت کے تقاضوں کا جنون لگا یخ بستہ
اور شیطانیت کا سر، پھر حد نظر اُبھرا

Related tags on Parveen Shakir poetry

More General Poetry

Copied