پھنساتا ہے جنگل ؟ بچاتا ہے جنگل ؟ ذرا دیکھ ! کیا گل کھلاتا ہے جنگل ؟ بھلے ہی کھلے عام ہو خون ریزی مگر سب شواہد چھپاتا ہے جنگل