پھولوں سے ہی تم نے اتنے درد سہہ لئے

Poet: Mahmood ulhaq By: Mahmood ulhaq, Lahore

عرقِ عبادات سے گناہوں کو اپنے تم دھویا کرو
نازاں جو مقامِ دھن اپنے ،حال اُن کے تم رویا کرو

جل جل کے خاک پھونکوں سے بجھتے چراغ
مخمل شان میں عاجزی فقیری کو تم پرویا کرو

بھر بھر کے رحمتوں کو اَبر کیوں نہ بن جاؤں
جامِ تحسین کو مے خوش آب میں تم ڈبویا کرو

پھولوں سے ہی تم نے اتنے درد سہہ لئے
کانٹوں پہ اب محمود جی بھر تم سویا کرو

Rate it:
Views: 399
25 May, 2010