کانٹا اک دن رو پڑا پھول سے یوں گویا ھوا دنیا تجھ سے پیار کرے میں کیوں لائق نفرت ھوا کانٹے کی سن کے یہ صدا پھول نے مسکرا کر کہا دنیا کی نفرت کیا ھوئی جب میں ھوں تیرے ساتھ بھلا