پہلی کمائیPoet Submitted byTahir RahimText sizeA− A A+چمک سی آگئی بوڑھی اداس آنکھوں میں جو ماں کے ہاتھ میں بچے نے سب کمائی دیPrevious CopyNext