پہلے ہی قحط کا عالم ہے مرے چاروں طرف اپنا اب باغ جلاتے ہوئے ڈر لگتا ہے زندگی پیار کی صورت ہو تو بہتر وشمہ ورنہ یوں ساتھ نبھاتے ہوئے ڈر لگتا ہے