پہچان

Poet: Tahir Gillani By: Tahir, Lahore

ان کے قدموں کو بھی پہچان لیتا ہوں میں
وہ جان مانگتے ہیں تو جان دیتا ہوں میں

Rate it:
Views: 830
22 May, 2008