پیار دشوار ہے اسے کرنا
Poet: By: AB Shahzad, Mailsiمیں ملاقات کرکے آیا ہوں
آج ہی بات کرکے آیا ہوں
کیا ہے اظہار اب محبت کا
اب شروعات کرکے آیا ہوں
پیار دشوار ہے اسے کرنا
پیدا حالات کرکے آیا ہوں
چوم کے ہاتھ لوٹ آیا ہوں
میں مصافات کرکے آیا ہوں
کل بلایا تھا یار نے میرے
میں بسر رات کرکے آیا ہوں
وقت کے ساتھ چل نہیں پایا
پر مضافات کرکے آیا ہوں
اپنی شہزاد میں خوشی سے اب
پیش خدمات کرکے آیا ہوں
More Sad Poetry






