پیار میں ملی ہے ایسی سوغات
روتے گزرتی ہے میری ہر رات
آج وہی مجھ پہ لگا رہا ہےالزامات
میں جسے سمجھاتھااپنی کل کائنات
جس کہ پیار میں لکھتا ہوں غزلیات
اسے مجھ سے ہیں بےشمارشکایات
جس دن مل جاہیں گے ہمارےخیالات
دور ہو جاہیں گی ہماری سب مشکلات