پیار کی سوداگری
Poet: شاکرہ نندنی By: Shakira Nandini, Oportoٹوٹ کر چاہا جسے وہ لوٹ کر آیا نہیں
میرے دل کو اس کے سوا کچھ بھایا نہیں
پیار کی سوداگری میں ہم برابر ہی رہے شاکرہ
اس نے کچھ کھویا نہیں، میں نے کچھ پایا نہیں
More Sad Poetry
ٹوٹ کر چاہا جسے وہ لوٹ کر آیا نہیں
میرے دل کو اس کے سوا کچھ بھایا نہیں
پیار کی سوداگری میں ہم برابر ہی رہے شاکرہ
اس نے کچھ کھویا نہیں، میں نے کچھ پایا نہیں