بارش میں چلوں کہ دھوپ کی رنگت دیکھوں کوئی لمحہ بھی ملے تیری شباہت دیکھوں کون جانے گا میرے دل کی حسرتوں کو فراز پیار کے حرف لکھوں اور عداوت دیکھوں