پیار یہ نہیں پوچھتا تم کون ہو

Poet: By: faisal baloch, hub chowki

پیار یہ نہیں پوچھتا تم کون ہو
پیار صرف کہتا ہیں تم میرے ہو

پیار یہ نہیں پوچھتا تم کہاں رہتے ہو
پیار صرف کہتا ہے تم میرے دل میں رہتے ہو

پیار یہ نہیں پوچھتا کیا تم مجھ سے پیار کرتے ہو
پیار صرف کہتا ہے میں تم سے پیار کرتا ہوں

Rate it:
Views: 405
09 Dec, 2010