کبھی وقت ملے تو آجانا ہم جھیل کنارے جا بیٹھیں تم اپنے سکھ کی بات کرو ہم اپنے دکھ کی بات کریں اور ان لمحوں کی بات جو سنگھ تمہارے بیت گئے اور عہد خزاں کی نظر ہوئے کبھی وقت ملے تو آجانا ہم جھیل کنارے جا بیٹھیں