پیاس ایسی کہ
Poet: By: Naveed Dar, MEGARA GREECEپیاس ایسی کہ پی جاؤں آنکھیں اس کی
نصیب ایسا میسر زہر بھی نہیں
بے لوث وفائیں کوئی ہم سے سیکھے
جسے ٹوٹ کے چاہا تھا اسے خبر بھی نہیں
More Sad Poetry
پیاس ایسی کہ پی جاؤں آنکھیں اس کی
نصیب ایسا میسر زہر بھی نہیں
بے لوث وفائیں کوئی ہم سے سیکھے
جسے ٹوٹ کے چاہا تھا اسے خبر بھی نہیں