پیرو مرید ہر بات میں اختیارشدت کرتےہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپیرو مرید ہر بات میں اختیارشدت کرتےہیں
جھوٹوں کےسوا ہم سب کی عزت کرتےہیں
توحید کےموضوع پہ انہیںحق بات کیا کہہ دی
اب سب جعلی پیروں کےمریدنفرت کرتےہیں
ہمارےگمراہ پڑوسی اذیتیں پہنچائےرہتےہیں
دشمن کےخوف سےہم نہ کبھی ہجرت کرتےہیں
ان سب جاہلوں کےخلاف اکیلے لڑےجاتےہیں
خدا ان گمراہوں کو ہدایت دےیہی حسرت کرتےہیں
اصغرکو اپنےعقائد پہ بڑارشک ہونے لگتا ہے
جب عقائد کی بنیاد پریہ مجھ سےنفرت کرتےہیں
More Life Poetry






