پیر صاحب خود تو کمال کرتےہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپیر صاحب خود توکمال کرتےہیں
مریدنیاں مرید میراخیال کرتےہیں
جوانسان ان کےخلاف بات کرے
مرید اس کابڑا برا حال کرتےہیں
یہ کہاں لکھاہےکہ جاہلوں کو لوٹو
پیر صاحب سےاتنا سوال کرتےہیں
کئی گنوار مریدوں کا مال کھاکھا کر
یہ لوگ بڑا جلدانہیں کنگال کرتےہیں
مریدوں کو اپنی کرامات دکھانےکہ لیے
یہ شعبدہ بازی کا بھی استمال کرتےہیں
More Life Poetry






