پی لیں گے
Poet: Arif Shaikh Arif By: M. Shayan, Karachiکھلیں گے لب یہ ہمارے تو ان کو سی لیں گے
اداسیوں کو مقدر بنا کے جی لیں گے
زہر جو ہم کو ملے گا وفا کی راہوں میں
لگے گی دیر نہ ہم مسکرا کے پی لیں گے
More Sad Poetry
کھلیں گے لب یہ ہمارے تو ان کو سی لیں گے
اداسیوں کو مقدر بنا کے جی لیں گے
زہر جو ہم کو ملے گا وفا کی راہوں میں
لگے گی دیر نہ ہم مسکرا کے پی لیں گے