چابت
Poet: Lubna Kanwal By: Lubna Kanwal, KARACHIاپنے آپ میں سمٹے رہنا اچھا لگتا ہے
 چپ رہنا کچھ بھی نا کہنا اچھا لگتا ہے
 
 ہم نہیں قابل میری جان تمہاری چاہت کے 
 پھر بھی تیری چاہ میںرہنا اچھا لگتا ہے
More Sad Poetry
اپنے آپ میں سمٹے رہنا اچھا لگتا ہے
 چپ رہنا کچھ بھی نا کہنا اچھا لگتا ہے
 
 ہم نہیں قابل میری جان تمہاری چاہت کے 
 پھر بھی تیری چاہ میںرہنا اچھا لگتا ہے