Add Poetry

چاروں طرف غم ہی غم ہیں

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), K.S.A

چاروں طرف غم ہی غم ہیں
خوشی میں بھی آنکھیں نم ہی نم ہیں

دل چاہتا ہے کہیں دور چلی جاؤں
پر ُامیدوں کے تار مدھم ہی مدھم ہیں

نیند آ جائے تو سو بھی جایا کرو
ورنہ ہاتھوں میں پکڑئے قلم ہی قلم ہیں

میرے اندر کی خاموشی کو سمجھ کر تو دیکھو
یوں تو لبوں پر تبسم ہی تبسم ہیں

میرا چارہ گھر ، میرا ساجن ، میرا پیار
سب میرے دل کے مجرم ہی مجرم ہیں

Rate it:
Views: 404
16 May, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Gham Gham
Shahid
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets