چار لاٸنیں
Poet: اخلاق احمد خان By: Akhlaq Ahmed Khan, Karachiگر چراغوں کے محافظ تھے ، تو ہوا کیوں بنے تھے تم
جب مرض ہی بڑھانا تھا ، تو دوا کیوں بنے تھے تم
خدا کے بعد تو زندگی کو ڈاکٹر ہی بچاتا ہے
قبلہ تمہارابھی روپیہ تھا تو مسیحا کیوں بنےتھے تم
More Sad Poetry






