چالاکی اور بے باکی

Poet: MAZHAR IQBAL GONDAL By: MAZHAR IQBAL GONDAL, Badalona

چالاکی اور بے باکی دیکھ کر بھی آہ فغاں نہ کی
کھاتے ہی گئے دھوکا تا دم مرگ الفت نبھانے والے

Rate it:
Views: 439
15 Sep, 2017