چاند فلک پہ یہ ناز کرتا ہے
Poet: Touseef Ali Khan By: Touseef Ali Khan, Lahoreچاند فلک پہ یہ ناز کرتا ہے توصیف
کوئی زمیں پر کبھی اس جیسا بھی ہوگا
جس کی خواہش دل اکثر کرتا ہے
وہ شخص کبھی ہمارا بھی ہوگا
More Life Poetry
چاند فلک پہ یہ ناز کرتا ہے توصیف
کوئی زمیں پر کبھی اس جیسا بھی ہوگا
جس کی خواہش دل اکثر کرتا ہے
وہ شخص کبھی ہمارا بھی ہوگا