چاند لکھوں تجھے

Poet: حازق علی By: Hazik Ali, Multan

میں چاہوں تو تجھے چاند لکھ دوں
تجھ میں چاند والی کوئی بات نہیں

گزری راتیں یونہی بے خوف بے خطر
رات جسا تو بھلا کوئی ساتھ نہیں

قصور پوچھ کہ شرمندہ نا کریۓ گا
جی رہے ہیں اگر تو کیا برداشت نہیں

بہت سکون ہے اب تو یقین جانو میرا
بھیگا ہر ایک نقش ہے اور برسات نہیں

حازق تو پھر بے وجہ بات اسکی کیوں
عشق وہ رزق ہے جس میں برکات نہیں

Rate it:
Views: 1567
14 Oct, 2019