چاہت

Poet: Falak By: Falak, riyadh

شاید میرے دل میں اس کی چاہت ابھی باقی ہے
کیونکہ اس سے ملنے کی آرزو میرے دل میں جاگی ہے

کہاں ڈھونڈوں اسے اتنے بڑے شہر میں فلک
میری موت میں تو بس چند لمحات ہی باقی ہیں

Rate it:
Views: 470
01 Jun, 2010