چشم کو اعتبار کی زحمت

PoetSagar Submitted byTARIQ BALOCH
Text size

چشم کو اعتبار کی زحمت
دِل کو صبر و شکیب دیتا ہے

آئینے میں نہ عکس ہستی دیکھ
آئینہ بھی فریب دیتا ہے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied