Add Poetry

چلو تمہاری بیوفائی کی انتہا دیکھتے ھیں

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

چلو تمہاری بیوفائی کی انتہا دیکھتے ھیں
اپنی محبت کو اور آزما کر دیکھتے ھیں
تمہاری ہر بات کو مان کے دیکھتے ھیں
تمہاری نفرت پے جان لٹا کر دیکھتے ھیں
تمہارے آگئے سر جھکا کر دیکھتے ھیں
تمہیں جان پکار کر دیکھتے ھیں
تمہیں اپنا بنا کر دیکھتے ھیں
تمہارے لئے اپنی ہستی مٹا کر دیکھتے ھیں
تمہارے ساتھ اور وفا کر کے دیکھتے ھیں
تم ہمیں اور کتنا ٹھکراؤں گے
ھم تمہیں پیار کر کے دیکھتے ھیں

Rate it:
Views: 975
13 May, 2011
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets