چلے آو چلے آو نا تڑپاؤ اس دل کو
Poet: نوید انور By: نوید انور, Point Hopeدل میں خلش سی رہتی ہے تم سے رابطہ ہونے تک
خیر خبر ہو جاہے تو پھر خلش رہتی ہے ملاقات تک
اس دل کو کیسے سمجھاوں بس تمہاری ہی سنتا ہے
چلے آو یہ تمہاری ہر بات سے متاثر ہو جاتا ہے
تمہارے نقطہ نظر اور اثرو رسوخ سے قائل رہتا ہے
دل کو اثرانداز کرنے کو نسخے کی طلب رہتی ہے
تمہارے بنا ہر چیز سے مزاحمت کرتا ہے
تم سے منسلکی پر یہ خوشگوار رہتا ہے
چلے آو چلے آو نا تڑپاؤ اس دل کو
آ جاو آ جاو نا ٹھکریا کرو اس دل کو
More Sad Poetry






