چُھپ کے آئے گا کوئی حُسنِ تخیّل کی طرح
Text size
چُھپ کے آئے گا کوئی حُسنِ تخیّل کی طرح
آج کی رات چراغوں کو جلانا ہے منع
کھول دو ذہن کے سہمے ہوئے دروازوں کو
آج جذبات پہ لہروں کا بٹھانا ہے منع
چُھپ کے آئے گا کوئی حُسنِ تخیّل کی طرح
آج کی رات چراغوں کو جلانا ہے منع
کھول دو ذہن کے سہمے ہوئے دروازوں کو
آج جذبات پہ لہروں کا بٹھانا ہے منع