قافلے منزلِ مہتاب کی جانب ہیں رواں

PoetSagar Submitted byTARIQ BALOCH
Text size

قافلے منزلِ مہتاب کی جانب ہیں رواں
میری راہوں میں تیری زُلف کے بل آتے ہیں

میں وہ آوارئہ تقدیر ہُوں یزداں کی قسم
لوگ دیوانہ سمجھ کر مجھے سمجھاتے ہیں

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied