Add Poetry

چپکے سے مر گئے

Poet: Shabeeb Hashmi By: Shabeeb Hashmi, Al-Khobar K.S.A

وہ لوٹ کر نہ آیا ﺀم جاں سے گزر گئے
ہر ایک وعدے سے اپنے وہ ایسے مکر گئے

شرمندہ ہوئے حالات کی سنگینی دیکھ کر
برسوں کے رشتے پل میں کیسے بکھر گئے

جس راستے پہ ہم سے وہ بچھڑے تھے ایکبار
بھولے سے ہم تو آج پھر وہاں سے گزر گئے

کچھ حالات کی وجہ سے تھیں دوریاں بڑھیں
اور کچھ انکی بیوفائی تھی کہ چپکے سے مر گئے

Rate it:
Views: 1129
23 Oct, 2010
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets