چھائے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

چاروں طرف کرتےہیں کائیں کائیں ہی
کالے کؤے بچپن سےکھائے ہوئے ہیں

سنتےہیں آپ ان سےبے سرا ہی راگ
میڈیا پہ دھریئے ہی چھائے ہوئے ہیں

Rate it:
Views: 416
09 Nov, 2014
More General Poetry