میں نا کہتا تھا بچھڑ کے مجھ سے چین نا پاؤ گے چہرے پہ سجا لو گے ہنسی غم میرا مگر چھپا نا پاؤ گے سجا ہوگا تمہارے گرد اک حلقہ اے یاراں مگر جسے مجھے آج یہ احساس ہوا ہے سچ کہتا تھا تو ڈار ڈھونڈو گے بہت مگر مجھ سا چاہنے والا نا پاؤ گے