Add Poetry

چین و سکون برباد نہیں کرنا

Poet: hira By: hira, gojra

چین و سکون برباد نہیں کرنا
اب سے تجھے یاد نہیں کرنا

پتھر سا کر لیا ہے دل کو اب
دھڑکنوں کو بے قرار نہیں کرنا

سو جاؤ اوڑھ کے سارے غم
مگر آنکھوں کو اشکبار نہیں کرنا

چہرے پہ تیرا عکس لیے
اپنا آنچل داغدار نہیں کرنا

خزاؤں میں رہنے کی عادت ہو جائے
سوکھے پتوں کو بہار نہیں کرنا

جو تقدیر مں ہوا مل جائے گا
لکیروں سے مزید ادھار نہیں کرنا

جو باقی رہ گئی ہے تھوڑی سی
اس زندگی میں تیرا شمار نہیں کرنا

Rate it:
Views: 875
13 Oct, 2014
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets